Screenshot from 2022-10-15 09-41-38.png
действие

ہم جنس پرست (LGBTI) مہاجرین اور پناہ گزین کے لیے حمایت

ڈیسوی (Deystvie) ہم جنس پرست(LGBTI ) مہاجرین اور پناہ گزین کے لیے قانونی امداد مہیا کرتے ہیں، بشمول:


    سیاسی پناہ اور آپکے حقوق کے متعلق معلومات
    سیاسی پناہ کی درخواست دینے کے لئے مدد
    امتیازی سلوک کے معاملات کے لئے قانونی امداد
    دیگر خدمات کے حوالا جات


آپکو قانونی امداد کے لیے اک طے شدہ ملاقات کی ضرورت ہوتی ہے۔
ڈیسوی(Deystvie) کو ملاقات کا وقت طے کرنےکے لیے ای میل کریں۔

دیگر خدمات رین بو حب (Rainbow Hub) میں موجود ہیں بشمول:


    نوجوان ہم جنس پرست کے لیے گروہ کی صورت میں ملاقاتیں
    بلغاریہ میں رہنے والے غیر ملکیوں کے لئے ماہانہ ملاقاتیں
    ایچ آئی وی اور جنسی طور پر منتقل شدہ انفیکشن کے متعلق مشاورت
    ایچ آئی وی میں مبتلا افراد کے لئے ہفتہ وار ملاقاتیں

42.689333038235, 23.31873185767

ایڈریس
бул. „Витоша“ 62А
اضافی معلومات

Английски, български. Могат да бъдат осигурени преводачи за други езици.

VISITING HOURS

Понеделник - Петък: 10:00 - 16:00 ч. 

مقامی زبان میں ایڈریس
София, бул. Витоша 62А
ГРАД